یاسین ملک کوسزا سنائے جانے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف آج (بدھ کو ) سزا سنائی جائیگی

0 654

گذشتہ روز وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پرمکمل ہڑتال کی گئی۔

مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکیں سنسان رہیں۔ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور بھارتی حکمرانوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.