گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں اہم ترین تبدیلی

0 2

انٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیں

مگر اب موسم کا حال جاننے کے لیے گوگل میپس کو زیادہ کھنگالنا پڑے گا۔

موسم کے سیکشن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مقصد گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس کو سادہ اور آسان بنانا ہے۔

اب موسم کی تفصیلات ایپ کے نیچے دائیں جانب لیٹسٹ ان دی ایریا سیکشن میں نظر آئیں گی۔

ابھی اس تبدیلی کی آزمائش گوگل میپس کے بیٹا (beta) ورژن میں کی جا رہی ہے تو اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا، ابھی یہ کہنا مشکل ہے۔

اس سے قبل گوگل میپس کی آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے ایپ کو ری ڈیزائن کیا گیا تھا اور اسکرین کے نیچے موجود ٹیبز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کر دی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.