چیٹ جی پی ٹی کے ’پریمیم فیچرز‘ اب سب کیلئے دستیاب

0 144

اوپن اے آئی کی جانب سے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کے مخصوص فیچرز عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی کا چند ہفتوں قبل ایک اعلان سامنے آیا تھا جس کے مطابق صارفین کو بہت جلد ایسے فیچرز کی فراہمی مفت ہوگی جس کی وہ ماہانہ طور پر فیس ادا کرتے ہیں۔

اب یہ تمام فیچرز چیٹ جی پی ٹی کو مفت استعمال کرنے والوں کے لیے متعارف کرا دئے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر اوپن اے آئی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین براؤز، ویژن، فائل اپ لوڈز، کاسٹیوم جی پی ٹیز اور ڈیتا اینسالسز جیسے خصوصی فیچرز کا مفت استعمال کرسکتے ہیں۔

ان فیچرز کو صارفین کے لیے مفت کرنے کا مقصد یہ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو جدید ترین ٹیکنالوجیز سے قریب کرنے اور اسے کے استعمال میں مدد فراہم کرنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.