چین نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے آزمائشی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
سیٹلائٹ کو ملک کے شمال مغربی جیو چھوان کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے صبح8 بج کر13 منٹ (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا، جو کامیابی سے اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔
یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 505 واں فلائٹ مشن ہے۔