پی ٹی اے نے 111 لون ایپس پلیٹ فارمزکو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا

0 180

پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس پلیٹ فارمز میں سے 111 کو گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔

پی ٹی اے ایسے پلیٹ فارمز کو بلاک کرنے کیلئے ایس ای سی پی کی سفارش پر کارروائی کرتا ہے۔

پی ٹی اے نے ایس ای سی پی کی سفارشات پر 120 لون ایپس میں سے 111 کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.