چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد ’نئی منزل‘ ڈھونڈ لی

0 250

اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس (OpenAI) کے بورڈ نے اس معرکتہ الآرا سافٹ ویئر کے بانی اور اپنے ’’سی ای او‘‘ ’سیم آلٹ مین کو معزول کردیا تھا جس کے بعد ان کی نئی منزل کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں جاری تھیں تاہم ان کے اگلے پڑاؤ کا پتا چل گیا۔

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے چیٹ کرنے اور ہر قسم کی تحریر میں مدد کرنے والے حیران کن سافٹ ویئر جی پی ٹی ChatGPT کے خالق آلٹمین نے مائیکرو سافٹ میں Microsoft AI کے قیام اور انتظام کا بیڑا اُٹھا لیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی کے بانی کو بغیر کسی ٹھوس وجہ کے معزول کیا جو خود آلٹمین کے لیے بھی حیران کن تھا۔ کہا جا رہا تھا کہ آلٹمین دوبارہ اپنی کمپنی OpenAI کو جوائن کرلیں گے اور یہ خبریں اس وقت مزید زور پکڑ گئیں ۔

جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ OpenAI گیسٹ پاس پہنے ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.