گوگل کا چیٹ بوٹ اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

0 42

پ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا،س معلومات تک کسی انسان کی رسائی نہیں ہوگی۔

چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے جُڑنے کے بعد صارفین چیٹ بوٹ سے اپنی ای میل اور دیگر نجی دستاویزات کے حوالے معلومات حاصل کر سکیں گے۔

بارڈ کا یہ نیا ایکسٹینشن جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، گوگل میپس، یوٹیوب اور گوگل فلائٹ اور ہوٹلز میں کارگر ہوگااور اس کی مدد سے متعدد ایپس اور سروسز پر موجود معلومات کو اکٹھا کیا جاسکے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.