پاکستان میں فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں

0 70

میٹا کے بلیو ٹِک فیچر کے متعارف ہونے کے بعد اب پاکستانی فیس بُک صارفین ماہانہ فیس دے کر اس سروس کو حاصل کر سکتے ہیں۔

اس سروس کے بعد کوئی بھی صارف فیس بُک پر اپنے اکاؤنٹ کو ویریفائی کروا سکتا ہے اور اِس کے ذریعے اضافی سہولیات بھی حاصل کر سکتا ہے جو کہ نان ویریفائیڈ صارفین کو حاصل نہیں ہوں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.