مصنوعی ذہانت ،فالج کی وجہ سے آواز سے محروم خاتون بولنے لگی

0 62

امریکی یونیورسٹی برکلے اور کیلیفورنیا کی مشترکہ کوششوں سے تیار کردہ بی سی آئی یعنی برین کمپیوٹر انٹرفیس بنایا جس کو سنگلز کے ذریعے دماغ کے ساتھ منسلک کیا گیا ۔

یہ تجربہ انتہائی موثر ثابت ہوا مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اس انٹرفیس سے خاتون 80 فیصد الفاظ کو کامیابی کے ساتھ بولنے کے قابل ہو گئیں اس انٹرفیس کے ذریعے ذہنی سنگلز کو انٹرفیس کے ذریعے کشید کر کے آواز میں بدلا گیا تھا۔

اس ٹیکنالوجی کی بدولت انسان جو الفاظ بھول گیا ہو انہیں بھی دوبارہ سنا جاسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.