غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان

0 116

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل سمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔

پاسپورٹ پرآئی فون8کی فیس اب38ہزار922روپے ہوگی،اس کے علاوہ این آئی سی پر آئی فون8کی فیس48ہزار314 روپے، پاسپورٹ پر آئی فون8پلس کی فیس40 ہزار951 روپے اور این آئی سی پر آئی فون8 پلس کی فیس50 ہزار546 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.