روسی صدر پیوٹن کے نزدیک جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی کوئی عزت نہیں: ٹرمپ

0 2

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کے نزدیک جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی کوئی عزت نہیں۔

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب وائٹ ہاؤس کے لئے ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کا احترام نہیں کرتے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میرے خیال میں پیوٹن نے ان کی کمزوری کو دیکھا اور کہا کہ وہ کاغذی شیر ہیں، انہوں نے زور دیا کہ ہم کاغذی شیر نہیں ہیں، پیوٹن بائیڈن کا احترام نہیں کرتے، اس نے یوکرین میں داخل ہو کر بہت اچھا کام کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.