سعودی عرب کا ساتواں طیارہ لبنانیوں کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا

0 2

سعودی عرب کا ساتواں طیارہ امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا لبنان کی مدد کے لیے ساتواں طیارہ ریاض سے بیروت روانہ ہوا، ریاض سے بیروت ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہونے والے طیارے میں مختلف امدادی سامان موجود ہے۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ طیارے میں غذائی اشیا کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور سلیپنگ پیگز ہیں۔

واضح رہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر لبنانی عوام کی مدد کے لئے فضائی پل قائم کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.