چینیوں کا موکب مشی حسینی کے مصیر میں،

0 501

رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے۔

عراقی میڈیا کے مطابق رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے اور کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔

اسی طرح عراقی میڈیا نے کچھ فوٹیج بھی نشر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی شہری باڈر پر زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔ابل ذکر ہے کہ اربعین مارچ گزشتہ کچھ دنوں سے شروع ہوچکا ہے اور عراق اور دنیا بھر سے کروڑں کی تعداد میں زائرین نجف سے کربلا کی طرف رواں دواں ہیں جبکہ راستے میں مختلف موکب لگائے گئے ہیں جہاں زائرین کی پذیرائی اور خاطر مدارات ہوتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.