افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، امام مسجد شھید

0 417

 پاک نیوز، افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں امام مسجد شہید ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام مولوی مجیب رحمان انصاری شہید ہوگئے۔

دھماکے سے متعلق تاحال کوئی سرکاری بیان جاری نہیں ہوا اور نہ کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.