مقتدی صدر نے سیاست کو ہمیشہ کےلیےخير باد کہ دیا
پاک نیوز، الصدر پارٹی عراق کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گا۔
مقتدی صدر نے یہ بھی اعلان کیاکہ ہم نے ہمارے ماتحت چلنے والے تین اداروں سمیت الصدر پارٹی سے متعلق تمام اداروں کو تحلیل کر دیا ہے۔