شب عاشور حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزائے سید الشہداء

0 580

پاک نیوز، شب عاشور کو تہران کے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزائے سید الشہداء کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔

اس مجلس عزا کو حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اللہ کے ذکر کو مؤمن کے دل کے سکون و اطمینان قلب کا باعث بتاتے ہوئے کہا: نفس مطمئنہ کا سب سے واضح مصداق، جس کا قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا مقدس وجود ہے۔

اس مجلس میں جناب آقاي میثم مطیعی نے مرثیہ خوانی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.