برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

0 202

برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا،نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق 22 فروری 2024 سے ہوگا ۔

10 پاؤنڈ کی فیس پر جاری ہونے والا ٹریول پرمٹ 2 برس کیلئے کارآمد ہوگا، 2022 میں خلیجی ممالک سے برطانیہ آنے والے 2 لاکھ 90 ہزار افراد نے تقریباً 2 بلین پاؤنڈ خرچ کئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.