بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف جھوٹا دعویٰ

0 156

برطانوی کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ بچوں کے جنسی استحصال کرنے والے گروپس کے تقریبا تمام ارکان پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔

برطانوی وزیر داخلہ کی جانب سے ایک خاص سماجی گروپ کی نشاندہی کرنا اور انہیں جنسی استحصال میں ملوث قرار دینا سراسر گمراہ کن اور جھوٹ پر مبنی ہے ۔

وزارت داخلہ کی اپنی جاری کردہ رپورٹ میں یہ انکشاف کی گیا تھا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث گروپس کے ارکان سفید فام ہیں۔

بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ نے سویلا بریورمین نے دعویٰ کیا تھا کہ برطانیہ میں بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے تقریبا تمام گروپ پاکستانی نژاد برطانوی چلاتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.