پاکستان سندھ کی 90 فیصد سے زائد فصل مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے admin اگست 25, 2022 0 وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 23 اضلاع، 101 تحصیلیں، اور 5181 دیہات اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ مویشیوں کے نقصان کا اس وقت اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔