دنیا امارات کی جانب سے ۷ سال کے بعد اپنا سفیر دوبارہ تہران بھیجنے کا فیصلہ admin اگست 23, 2022 0 اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہیں کہ اس فیصلے کو ایران و امارات کے مشترکہ مفادات کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد ایران کے ساتھ تعاون اور ہماہنگی کو بڑھانا ہے