پاکستان سیلاب کی مزید تباہی، دریاؤں اور بیراجز میں خطرناک سیلاب admin اگست 30, 2022 0 سیلاب کے دوران اب تک 162 پلوں کو نقصان پہنچا ہے، 72 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے جب کہ 10 لاکھ 51 ہزار سے زائد مکانات ملیامیٹ ہوگئے