پاکستان 2 افراد کا قتل، گینگ وارسرغنہ کے بیٹے کوجیل بھیج دیا گیا admin اپریل 6, 2022 0 کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے سابق پولیس افسر چاند خان نیازی سمیت 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔