پاکستان بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی admin اگست 18, 2022 0 : بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث یکم جون سے 16اگست تک جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی۔