یوکرینی صدر روس کیخلاف جنگی جرائم کی تحقیقات اور مقدمہ چلانے کیلیے سرگرم
کیف: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اپنے شہریوں کی اجتماعی قبر ملنے پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے روس کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات اور مقدمہ چلانے کے لیے ایجنسی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔