پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ آج یومِ تشکر منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان admin اپریل 8, 2022 0 اسلام آباد: حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کی تحریک عدم اعتماد پر رولنگ کو غیر آئینی اور قومی اسمبلی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔