پاکستان کینسر کے مریض قیدی کے انتقال کے دو سال بعد سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت admin فروری 16, 2022 0 اسلام آباد: کینسر کے مریض کو موت ملی لیکن سپریم کورٹ سے دو سال تک تاریخ نہ ملی۔ سپریم کورٹ میں کینسر کے مریض کی سزا معطلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔