پاکستان اسلام آباد انتظامیہ کی جے یو آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست admin مارچ 26, 2022 0 اسلام آباد انتظامیہ نے جمعیت علماء اسلام ف (جے یو آئی) کے رہنماؤں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔