پاکستان عمران خان کو قائد حزب اختلاف بننے پر اسمبلی میں خوش آمدید کہوں گا، زرداری admin اپریل 8, 2022 0 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بننے پر خوش آمدید کہوں گا۔