پاکستان ملک میں کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد پر آ گئی admin مارچ 21, 2022 0 پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 331 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 22 ہزار 191 ہو چکی ہے