پاکستان حیدآباد جانے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 افراد لاپتہ admin اگست 18, 2022 0 کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر کار ایم نائن لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں بہہ گئی، میاں بیوی سمیت 7 افراد لاپتہ ہوگئے