پاکستان کلاچی، ڈیرہ پولیس کی جانب سے متاثرین میں راشن تقسیم admin ستمبر 2, 2022 0 ڈی پی او ڈیرہ نجم الحسنین لیاقت کی ہدایت پر پولیس اہلکار کلاچی کے متاثرہ علاقوں گرہ بدر، کنوڑی اور ھتھالہ میں پہنچے اور راشن سمیت دیگر روزمرّہ کی اشیاء تقسیمِ کیں