پاکستان ہمیں دنیا بھر سے قرض کے لیے دشواری کا سامنا ہے، وزیر خزانہ admin اگست 6, 2022 0 پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔