دنیا سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا admin اپریل 1, 2022 0 ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں آج بروز ہفتہ 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔