پاکستان بھارت میں دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش admin مارچ 31, 2022 0 مدھیا پردیش: بھارت میں جنم لینے والے دو سر والے بچے کی پیدائش سے ڈاکٹر حیران ہیں۔ اس بچے کے تین ہاتھ ہیں اور سینے میں دو دل دھڑک رہے ہیں۔