براؤزنگ ٹیگ

پاک نیوز

تہران؛ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی یاد میں”لاہور سے لاہوت تک” کے عنوان سے تقریب منعقد+تصاویر

“ایرانی ترین ہمسایہ پاکستان”کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ستائیسویں برسی کی تقریب “لاہور سے لاہوت” تک کے عنوان سے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوئی۔

دہشتگردی کا شکار صرف شیعہ ہیں، اپنا حفاظت کا نظام ترتیب دینا ہو گا، علامہ سبطین سبزواری

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں، حکمرانوں اور اداروں سے کسی خیر کی توقع رکھنا بھی جرم سمجھتا ہوں، بے حس حکمران، ریاستی ادارے خود شیعہ کیخلاف دہشتگردی کا حصہ ہیں، وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور گورنر…

عالم اسلام کے پاس اپنا فیس بک، یوٹیوب جیسا ایک بھی ابلاغی ٹول نہیں، ڈاکٹر حسین محی الدین

صدر منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ آبادی کے ملک پاکستان میں 10 کروڑ 73 لاکھ لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں، 6 کروڑ 10 لاکھ نیٹ یوزر ہیں، 4 کروڑ پاکستانی فیس بک 3 کروڑ 60 لاکھ شہری یو ٹیوب، 1 کروڑ 10 لاکھ شہری انسٹا گرام استعمال کرتے ہیں

سعودی حکومت نے 81 افراد کے سر قلم کر دیئے

سعودی عرب میں 81 افراد کے سر قلم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پہ محمد بن سلمان اور ان کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ قتل ہونے والے ان افراد میں زیادہ تعداد یمنی مسلمانوں کی ہے جبکہ یمن پہ عرصہ کئئ سال سے سعودی عرب نے دیگر ممالک کے ساتھ…

عالمی برادری بھارت کیجانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نے ہندوستان کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کے ٹھوس ثبوت ایک ڈوزیر کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے رکھے۔ ہم نے بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

چند افراد کو شدت پسند بنا کر مارنے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، علامہ احمد اقبال/ علامہ عارف…

جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بہت زیادہ شکایات…