قرآن سمجھنے اور عمل کرنے کیلئے نازل ہوا، علامہ ریاض نجفی
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ اللہ کے سارے نام اچھے ہیں ننانوے نام معروف ہیں، انہی میں اسم اعظم ہے اگر روزانہ پڑھیں گے تو آپ کی حاجات پوری ہوں گی۔