پاکستان بھارت میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت، دفتر خارجہ admin اگست 24, 2022 0 دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بیان میں کہا کہ پاکستان بی جے پی رکن راجہ سنگھ کی طرف سے حضور (ص) کے متعلق انتہائی اشتعال انگیز اور توہین آمیز ریمارکس کی سخت مذمت کرتا ہے