پاکستان امسال ابتک اربعین کے لئے 25 ہزار پاکستانیوں کو عراقی ویزے جاری کئے گئے ہیں،عراقی سفیر admin اگست 23, 2022 0 عراقی سفیر حامد عباس نے اس موقع پر کہا کہ عراق کو پاکستان کیساتھ برادرانہ تعلقات پر فخر ہے، عراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں،