چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ…
ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، دیہاتوں اور دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری ہے،
لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے ہیں، عوام بے شعور ہوں تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے
پاکستان میں نمائندۂ ولی فقیہ آیۃ اللہ بہاؤالدینی کے جانشین اور حوزہ علمیہ امام خمینی کے سربراہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے قم میں مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام منعقدہ نزولِ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر مفتی حضرات شیعوں کے…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آخری لمحے ، آخری گیند تک لڑوں گا اور جمعے کی شام قوم سے خطاب کروں گا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’بدقسمت‘ قرار دے دیا اور اُسے ملک میں آنے والے ’سیاسی بحران‘ سے تشبیہ دی ہے۔