پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے میٹنگ منٹس سپریم کورٹ میں پیش، وزیر خارجہ اجلاس میں غیرحاضر تھے
اسلام آباد: اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے وکیل نعیم بخاری نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے میٹنگ منٹس سپریم کورٹ میں پیش کر دیے جس میں وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی اجلاس میں شریک نہیں تھے۔