پاکستان وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے admin اپریل 2, 2022 0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔