دنیا ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،فلسطین اور خطے کے مسائل پر باہمی مشاورت admin اگست 11, 2022 0 ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں غاصب اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے اور بےگناہ فلسطینی بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی