پاکستان خطرہ بڑھ رہا ہے، طالبان صرف خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، وفاقی وزیردفاع admin اگست 11, 2022 0 پشاور: وزیر دفاع نے تحریک طالبان سے مسئلے پر کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے ٹی ٹی پی کو ویلکم کیا تھا اب خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہورہے ہیں۔