پاکستان ایرانی صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلی فون،حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس admin اگست 28, 2022 0 ایرانی صدر نے کہا،انہوں نے اپنے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ تیزی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لئے ابتدائی امداد کا انتظام کیا جائے
پاکستان وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا سیلاب متاثرین کی صورتحال کا جائزہ admin اگست 27, 2022 0 وزیر اعظم شہباز شریف کاسیلاب زدہ علاقوں کادورہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔