بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے