پاکستان وزیراعظم نے فواد چوہدری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان سونپ دیا admin اپریل 1, 2022 0 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان دے دیا۔