بزنس رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نجی قرضوں کی فراہمی911ارب روپے رہی،شوکت ترین admin مارچ 27, 2022 0 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 9 ماہ میں نجی قرضوں کی فراہمی 911ارب روپے رہی۔