دنیا تہران؛پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب admin اگست 14, 2022 0 دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفارت سمیت تمام کونسل خانوں میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے نہایت پر وقار تقریبات منعقد کی گئیں