پاکستان اسپیکر رولنگ کیس؛ جو ہوا اگر اسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس admin اپریل 6, 2022 0 اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی، لیکن جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔