پاکستان عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی admin اپریل 2, 2022 0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔